the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

 وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے اشیا اور سروس ٹیکس (جی ایس ٹی) کی کانگریس کی طرف سے کی جانے والی مخالفت کے پیش نظر آج اقتصادی اصلاحات جیسے مسائل پر قومی سطح پر متفقہ رائے قائم کئے جانے اور اس کو جماعتی سیاست سےبالاتر رکھنے کی گزارش کی ۔
مسٹر جیٹلی نے کہا کہ جی ایس ٹی سے منسلک آئینی ترمیمی بل کو کانگریس کی قیادت والے متحدہ ترقی پسند اتحاد (یو پی اے ) حکومت نے لایا تھا لیکن اب



کانگریس نے یو ٹرن لے لیا اور اس مجوزہ بل کی مخالفت کر رہی ہے جس سے قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) حکومت کے لئے مشکل صورت حال پیدا ہو گئی ہے۔
انہوں نے اقتصادی اصلاحات پر مثبت بحث کی ضرورت زور دیتے ہوئے حیرت کا اظہار کیا کہ یو پی اے حکومت میں وزیر خزانہ کے طور پر جی ایس ٹی بل کو تیار کرنے والے مسٹر پی چدمبرم عیش و آرام کی اشیاء کو جی ایس ٹی سے باہر رکھنے کی کس طرح تجاویز پیش کر سکتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.